|
|
|
Urdu: Awratun kay Imtiazi Masa'il By Hafiz Salah-ud-Deed Yusuf
Item Code : Darussalam.WU2
Author : Hafiz Salah-ud-Deed Yusuf Publisher : Darussalam Book Format : 14X21 HB Pages : 421 |
|
Urdu: Awratun kay Imtiazi Masa'il. By Hafiz Salah-ud-Deed Yusuf [Darussalam Publishers]
مصنف حافظ صلاح الدین یوسف ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور صفحات 311
اللہ تعالیٰ نے نسل بنی آدم کو مرد وزن کی دو اصناف میں تقسیم کیا ہے۔ان کے نیک اعمال کا اجر تو ہر ایک کو برابر ملے گا اور اس اعتبار سے ان میں کوئی فرق نہیں،تاہم چونکہ جسمانی اعتبار سے ان میں بعض امتیازات پائے جاتے ہیں ،اس لیے بعض احکامات میں ان کے مابین فرق روا رکھا گیا ہے۔مثلاً عورت کی وراثت،دیت،گواہی اور سربراہ حکومت بننے کا مسئلہ وغیرہ۔اسی طرح بعض عبادات کے باب میں بھی ان کے احکامات الگ الگ ہیں۔ان مسائل میں یہ فرق کیوں ہے؟ان میں کیا حکمتیں ہیں؟زیر نظر کتاب میں اسی کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔معروف مفسر قرآن اور عالم دین جناب حافظ صلاح الدین یوسف نے ان شرعی حکمتوں کو انتہائی خوبصورت انداز میں اجاگر کیا ہے،جس کے مطالعہ سے شرعی احکام پر یقین و بصیرت میں اضافہ ہو گا اور مغربی تہذیب کے اعتراضات و شبہات کا بھی ازالہ ہو گا۔ان شاء اللہ۔(ط۔ا |
|
|
|
|
|
|
|