|
|
|
Urdu: Gosht Khori Jaiz ya Najaiz, گوشت خوری جائز یا ناجائز
Item Code : Islam.IU3
Author : Dr Zakir Naik Publisher : Non, Darussalam Book Format : Soft Cover. Size 14X21 Pages : 105 |
|
Urdu: Gosht Khori Jaiz ya Najaiz, گوشت خوری جائز یا ناجائز By: Dr Zakir Naik
دنیا جہان میں مختلف نظریات اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ پائے جاتے ہیں-لہذا ایک دوسرے کے نقطہ ہائے نگاہ کی تفہیم کے لیے بحث مباحثوں اور مناظروں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا-زیر نظر کتاب میں بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک اور رشمی بھائی زاویری کے درمیان ''گوشت خوری جائز یا ناجائز'' کے موضوع پر ہونے والےمباحثے کو مرتب کیا گیا ہےجس میں فریقین کی طرف سے اپنے مؤقف کے اثبات میں جدید سائنسی حقائق کی روشنی میں پرزور دلائل دئیے گئے ہیں-کتاب کے دوسرے حصے میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے موضوع سے متعلقہ سوالات کا بالدلائل تسلی بخش جواب پیش کیا ہے- ان سوالات کا تعلق دنیا میں کھائے جانے والی مختلف غذاوؤں سے متعلق تھا کہ کون کون سی غذا جس کو دین اسلام حرام قرار دیتا ہے اور اس کی کیا حکمتیں ہیں اور جن غذاوؤں کو حلال قرار دیتا ہے اس میں کیا کیا فوائد ہیں- |
Other Images |
(Click the image to enlarge)
|
|
|
|
|
|
|
|
|