|
|
|
Urdu: Misali Khatoon By Majdi Fathe
Item Code : Darussalam.WU5
Author : Majdi Fathe Publisher : Darussalam Book Format : size: 14X21 Pages : 208 |
|
Urdu: Misali Khatoon, Urdu Mithali Khatoon, Misali Khatoon, Urdu The Ideal Muslimah. By Majdi Fathe
مصنف مجدی فتحی السید مترجم ابو محمد محمد اجمل ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور صفحات 210
اسلامی کی آمدسے قبل معاشرے میں عورت کی حیثیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ ساتویں صدی عیسوی میں اسلام کا سورج طلوع ہوا تو اس نے عورت کو کو اس کا حقیقی مقام عطا کیا۔ زیر مطالعہ کتاب اسلام کی عطا کردہ انھیں خوبیوں کا تعارف و تشریح ہے جنھوں نے عورت کی تقدیر بدل کر اسے عظمت کی معراج پر پہنچا دیا۔ یہ کتاب شیخ مجدی فتحی السید کی تصنیف ہے، جومثالی عورت کی خوبیاں بیان کرنے ہی پر اکتفا نہیں کرنا چاہتے بلکہ ان کے دل کی تڑپ ہے کہ یہ اوصاف تمام مسلمان خواتین کے اعتقاد و عمل میں پیدا ہو جائیں۔ محترم مصنف نے خواتین سے متعلق اوصاف حمیدہ کی بہت آسان اور عام فہم تشریح کی ہے اور ان جلیل القدر خواتین کی عملی زندگی کے ایمان افروز واقعات بھی بیان فرمائے ہیں جو ان خوبیوں کی جیتی جاگتی تصویر تھیں۔ مولانا ابو محمد محمد اجمل نے اس کتاب کا سلیس اور شگفتہ ترجمہ کیا ہے۔ معمولی اردو جاننے والی خواتین اسے آسانی سے پڑھ اور سمجھ سکتی ہیں۔(ع۔م) |
|
|
|
|
|
|
|