|
|
|
Urdu: Tafseeri Nukaat wa Ifadaat By Hafiz Ibn-ul-Qayyam
Item Code : Quran.QU24
Author : Hafiz Ibn-ul-Qayyam Publisher : Maktabah Islamiyah Book Format : Hard Cover. Size 14X21 Pages : 451 |
|
Urdu Tafseeri Nukaat wa Ifadaat [Maktabah Islamiyah] تفسیری نکات وافادات
مصنف ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور صفحات 451
قرآن حکیم کی تفسیر اور مطالب بیان کرنا نہایت دقیق اور پیچیدہ معاملہ ہے۔ جس سے کوئی پختہ کار عالم ،جید محقق اور کوہنہ مشق مفسر ہی عہدہ برآن ہو سکتا ہے ۔کیونکہ قلم کی ذرا سی لغزش سے مفہوم میں کئی پیچیدگیاں واقع ہو جاتی ہیں۔اور ممکن ہے معمولی سی خطا کئی لوگوں کی گمراہی کا سبب بن جائے۔حافظ ابن قیم رحمہ اللہ ایسے تمام اوصاف سے متصف ،علم وعرفان کے وہ مہتاب ہیں جن کی پختہ سوچ ،صاعب رائے اور علم میں پختگی مسلمہ ہے ۔ان کی زیر تبصرہ یہ کتاب تفسیری نکات کا حسین مرقع اور نادر مجموعہ ہے ،جو شائقین علم کے لیے بیش قیمت خزانہ ہے جو ان کی علمی تشنگی اور تفسیر کے مفاہیم کو سمجھنے کی ضرورت کی کما حقہ آبیاری کرتی ہے۔پھر جید عالم دین مولانا عبدالغفار حسن رحمہ اللہ کا ترجمہ اور جمع وتبویب سونے پہ سہاگہ ہے ۔یہ اپنے موضوع پر نایاب کتاب ہے ۔(ف۔ |
|
|
|
|
|
|
|