My Bag
 
Total Item(s) 0 Total Amount: (£0.00)
View Basket
 
Books Categories
 
Islamic Articles and Books
Islamic Fatwa and Books
 
 
 
 
 

Family, Women & Marriage>>Urdu: Hadyatul Walidain

Islami Kitab Urdu: Hadyatul Walidain  

Urdu: Hadyatul Walidain By Hafiz Mubashshir Hussain



Item Code : Darussalam.WU14

Author : Hafiz Mubashshir Hussain
Publisher : Mubashshir Academy
Book Format : Hard Cover. Size 16X24
Pages : 296
Buy Now
Price: £12.95
ہدیۃ الوالدین
Urdu: Hadyatul Walidain, Urdu: Hadiyatul Walidain. By: Hafiz Mubashshir Hussain


اولاد کے لیے والدین خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک بیش بہا تحفہ ہیں۔ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں دسیوں مقامات پر ان کی فرمانبرداری اور ان کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ لیکن فی زمانہ ہم اس مقدس اور خوبصورت رشتے میں ایک گونہ بے ربط اور بد اعتمادی کی فضا دیکھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں حافظ مبشر حسین لاہوری نے خصوصی طور پر والدین کے رشتہ پر دینی تعلیمات کو مرتب انداز میں پیش کیا ہے۔ جس میں انھوں نے والدین کے حقوق و فرائض کے علاوہ ان مسائل پر بھی خصوصی گفتگو کی ہے جن سے والدین اور اولاد کے مابین تکرار کی فضا پیدا ہوتی ہے۔ والدین اور اولاد کے متنازعہ مسائل کی تفصیلات میں جھگڑوں کی وجوہات اور ان کے تدارک کے ذرائع پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے مصنف نے مختلف مسائل کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے لیے اپنے مشاہدات و تجربات پر مبنی سچے واقعات بھی قلمبند کیے ہیں۔ بعض ابواب کے آخر میں متعلقہ موضوع پر دیگر اہل علم کےخیالات، آراء اور فتاوٰی بھی درج کیے گئے ہیں۔  (ع۔م

     
 
 

Related Items(s)


Kindness to Parents

 
Darussalam: What Is Kindness to Parents?
read more...
Code : Darussalam.WE51
only £3.00