My Bag
 
Total Item(s) 0 Total Amount: (£0.00)
View Basket
 
Books Categories
 
Islamic Articles and Books
Islamic Fatwa and Books
 
 
 
 
 

General Books>>Urdu: Jadu Awr Aasaib Ka Kaamyaab Ilaaj

Darussalam Urdu: Jadu Awr Aasaib Ka Kaamyaab Ilaaj  

Urdu: Jadu Awr Aasaib Ka Kaamyaab Ilaaj By Abu Munzar Khalil Ibrahim



Item Code : Darussalam.GU3

Author : Abu Munzar Khalil Ibrahim
Publisher : Darussalam
Book Format : 14X21 HB
Pages : 400
Buy Now
Price: £12.95
Urdu: Jadu Awr Aasaib Ka Kaamyaab Ilaaj. By Abu Munzar Khalil Ibrahim [Darussalam]



مصنف
ابو منذر خلیل ابراہیم
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
صفحات
406


جادو اور جنات  سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت  کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی  اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں  کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے  ہے  جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے  ذریعے  تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے  کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے  معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے  دن رات فساد پھیلانے پر تلے  ہوئے ہیں  جنہیں وہ کمزور ایمان والے  اور ان کینہ پرور لوگوں سے  وصو ل کرتے ہیں  جو اپنے  مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں  او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں  لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے  نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں  اور جادو کا شرعی  طریقے  سے علاج کریں تاکہ  لوگ اس کے  توڑ اور علاج  کے لیے  نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔زیرنظر کتاب جادو اورآسیب کا  کامیاب علاج مصر کے  ایک  نوجوان  عالم  ابو  منذر خلیل  بن ابراہیم  امین  کی تالیف  ہے۔  جس میں  انہوں  نے  ایک  جدید  انداز  میں  جناتی  بیماریوں کے لیے  کتاب  وسنت  سے علاج کے مختلف  طریقے  نقل  کیے  ہیں ۔او ر  شیاطین جن وانس  کی فتنہ سامانیوں سے  آگاہ رہنے کے لیے  شریعت کی  روشنی میں  رہنمائی فرمائی ہے  ۔تاکہ  علمائے سو ،جاہل صوفیاء ،کاہن ،نجو می اور مال ودولت کےپجاری  پریشانیوں ومصائب میں مبتلاء  لوگوں کی  دولت اور عزت پر ڈاکہ نہ  ڈال سکیں۔او ر وہ ان تمام شیطانی کارندوں سے محفوظ رہ سکیں جنہوں نے اپنا جال اس کرۂ ارضی میں ہر طرف پھیلا رکھا ہے ۔ اللہ تعالی اس کتاب کو لوگوں کے لیے باعث نفع بنائے (آمین) (م۔ا)
     
 
 

Related Items(s)


How to protect yourself From Jinn

 
Islamic Book: How To Protect Yourself From Jinn and Shaytan
read more...
Code : Darussalam.AE91
only £18.00
 

How to protect yourself From Jinn

 
Jinn Book: How to protect yourself From Jinn & Shaytaan with 2 cds Save £1.45
read more...
Code : Darussalam.PSE27
only £14.50